₨95 ₨190
| SKU | WO-22942 |
| Publisher | Maktaba Islamia |
| Author | Muhammad Akhtar Siddiq |
| Binding | Card Cover |
| Language | Urdu |
| Pages | 40 |
| Weight | 150 g |
Availability:
In Stock Order on WhatsAppSKU:
WO-22942Categories:
AllMaktaba IslamiaTags:
Authors > Akhtar SiddiquePublishers > Maktaba Islamiaفی زمانہ تمباکو نوشی کی وبا بہت عام ہو رہی ہے صرف پاکستان میں روزانہ ہزاروں نئے سگریٹ نوشوں کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ شاید ہمارے ہاں علمائے کرام کا اس نشے کو شدو مد سے تنقید کا نشانہ نہ بنانا ہے۔ زیر تبصرہ مختصر سا کتابچہ اسی سلسلے میں تالیف کیا گیاہے۔ کتابچہ کے مؤلف مولانا اختر صدیق صاحب نے کتابچہ میں سب سے پہلے تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت واضح کی ہےپھر تمباکو نوشی کے فوائد و نقصانات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
| Weight | 150 g |
|---|

Reviews
There are no reviews yet.