₨1,600 – ₨2,300Price range: ₨1,600 through ₨2,300
| SKU | 9968616767771 |
| Publisher | Maktaba Islamia |
| Author | Imam Ahmad Bin Abdul Latif Al Zubaidi |
| Translator | Maulana Muhammad Dawood Raaz |
| Binding | Hard Cover |
| Language | Urdu |
| Pages | 1000 |
| Takhreej | Ahmad Zahwat, Ahmad Inayat |
Availability:
In Stock Order on WhatsAppمختصر صحیح بخاری نویں صدی ہجری کے عظیم محدث امام زین الدین احمد بن عبد اللطیف زبیدی رحمہ اللہ کی نہایت مفید تصنیف ہے۔ اس کتاب میں صحیح بخاری کی صرف مرفوع متصل احادیث جمع کی گئی ہیں اور تکراری احادیث کو حذف کیا گیا ہے۔ اصل صحیح بخاری امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ کی شہرۂ آفاق کتاب ہے جسے قرآن مجید کے بعد سب سے مستند کتاب سمجھا جاتا ہے۔ یہ مختصر نسخہ کم وقت میں مستند احادیث کے جامع مطالعے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
| Weight | N/A |
|---|


Reviews
There are no reviews yet.