₨2,160 ₨5,400
| SKU | WO-22735 |
| Publisher | Maktaba Islamia |
| Author | Hafiz Nadeem Zaheer |
| Binding | Hard Cover |
| Language | Urdu |
| Pages | 700 |
| Weight | 1.196Kg |
Availability:
In Stock Order on WhatsAppSKU:
WO-22735Categories:
AllHafiz Muhammad Nadeem ZaheerMaktaba IslamiaSale OfferTags:
Authors > Hafiz Muhammad Nadeem ZaheerBooks > Sale OfferPublishers > Maktaba Islamiaمحدث العصر حافظ زبیر علی زئی (1957ء – 2013ء) دورِ حاضر کے عظیم محدث، مجتہد، مفتی اور غیور ناقد تھے۔ حافظ زبیر علی زئی نے 3 سے 4 ماہ میں قرآن مجید حفظ کیا۔ آپ نے جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ سے سند فراغت حاصل کی وفاق المدارس السلفیہ سے شہادۃ العالمیہ کی سند بھی حاصل کی۔ نیز آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے اسلامیات اور عربی میں ایم اے بھی کیا تھا۔ آپ اپنی مادری زبان ہندکو کے ساتھ ساتھ کئی ایک زبانوں پردسترس رکھتے تھے۔ جن میں عربی، اردو، پشتو، انگریزی، یونانی، فارسی اور پنجابی زبان شامل ہیں۔ علم حدیث کے ممتاز ماہر اور فن اسماء رجال کے شہ سوار تھے۔ بڑے متقی اور عابد، زاہد انسان تھے۔
| Weight | 1.196 g |
|---|












Reviews
There are no reviews yet.