Book Details

HomeAllTaiseer Al Quran 4 Vol Set (Computerized) (جلد4 سیٹ کمپیوٹرائزڈ)تیسیر القرآن
Sale!

Taiseer Al Quran 4 Vol Set (Computerized)
(جلد4 سیٹ کمپیوٹرائزڈ)تیسیر القرآن

By: Admin

7,200 9,000

SKU DS0088
Publisher Darussalam
Author Abdul Rehman Kilani
Binding Hard Cover
Language Urdu
Pages 3500
Weight 4.9kg
Edition Computrized

Availability:

In Stock
Order on WhatsApp

Information:

SKU:

DS0088

Categories:

Tags:

n

n

تیسیر القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی کا شمار ان جامع تفاسیر میں ہوتا ہے جن کا ترجمہ انتہائی آسان، سلیس اور رواں ہے اور تفسیر ایسی کہ ابتدائی طالب علم بھی اور علم کا انتہائے طلب گار بھی کبھی بے نیاز نہیں ہو سکتا۔
nحقیقتاً یہ ایک ایسی تفسیر ہے جس میں دور حاضر میں مغربی افکار سے متاثر بلکہ مرعوب طبقہ کی، منکرینِ احادیث کی، اسلام پر پھیلائے گئے شکوک و شبہات کی، عقل پرست فِرَق باطلہ کی، موجودہ دور میں اٹھنے والے فتنوں کی نہ صرف گرفت کی گئی ہےبلکہ مضبوط دلائل سے تردید بھی کی ہے۔
n

n

نیز واقعات و غزوات کا تاریخی پس منظر اور حال احوال انتہائی آسان الفاظ میں بیان کیا کہ قاری کو آیات کا مطلب و مفہوم سمجھنے میں دقت نہ محسوس ہو۔

n

n

n

Weight 4.9 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Taiseer Al Quran 4 Vol Set (Computerized)
(جلد4 سیٹ کمپیوٹرائزڈ)تیسیر القرآن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *